تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِگاہ" کے متعقلہ نتائج

جائِگاہ

رہنے کی جگہ، مقام

جائِگَہ

۔(ف) مقام۔ جگہ۔

جاگَہ

رک: جگہ

جاگا

یدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا، نہ سونا، بیدار رہنا، ہوشیار ہونا، مُتنبّہ ہونا، تازہ ہونا، طلوع ہونا

جوگی

جوگ لینے والا شخص، ہندو فقیر، آزاد، بن باسی، سنیاسی

جائِیا

شریر ، چالاک ، فریبی ، طرار ؛ نہایت ہوشیار ، چالاک ، تیز طبع ، فہیم ، ذکی .

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جَگَہ

ٹھکانا، نشست

جائع

بھوکا، گرنسہ

جاگے

جاگتے ہوئے.

جاگی

بندوق کا فتیلہ

جُھگْیا

جھون٘پڑی، کُٹیا

جَھگا

رک جَھن٘گا، قب، جھگولا یا جَھگُلا

جگی

جاگنا، اٹھنا، نید سے بیدار ہونا، جاگ جانا

جَگائی

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِگاہ کے معانیدیکھیے

جائِگاہ

jaa.igaah•जाइगाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

جائِگاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہنے کی جگہ، مقام
  • (مجازاً) عہدہ، خطاب، کلمہ ادب و احترام

Urdu meaning of jaa.igaah

  • Roman
  • Urdu

  • rahne kii jagah, muqaam
  • (majaazan) ohdaa, Khitaab, kalima adab-o-ehtiraam

English meaning of jaa.igaah

Noun, Masculine

  • house, abode, home, place, locality, spot
  • (metaphorical) position, rank, high rank

जाइगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहने की जगह, निवास-स्थल
  • (लाक्षणिक) पद, उपाधि, आदर-सम्मान का वाक्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone