تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا" کے متعقلہ نتائج

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا کے معانیدیکھیے

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

jaagegaa so paavegaa , sovegaa so khovegaaजागेगा सो पावेगा , सोवेगा सो खोवेगा

  • Roman
  • Urdu

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

Urdu meaning of jaagegaa so paavegaa , sovegaa so khovegaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। hoshyaarii se kaamyaabii Gaflat aur kaahilii me.n naakaamii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone