تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُوئے بابُلی" کے متعقلہ نتائج

جادُوئے بابُلی

بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .

جادُوئے بابُل

بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے

بڑا آدمی منکسر المزاج ہوتا ہے، جس کے پاس ہو اُسے دینا چاہیے

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جِس کا پَلَّہ بَھاری وَہی جُھکے

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا کہیں نہ جائے

جاڑے کی مار بھاری رَضائی یا بیگانی جائی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

بی بی خَطا کَرے، پَکْڑی جائے بانْدی

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے

بڑے کی خطا پر چھوٹے کی کم بختی یعنی بڑا غلطی کرے اور چھوٹا پکڑا جائے

دِن کا بُھولا شام کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

جَہاں نَہ جائے سُوئی وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُوئے بابُلی کے معانیدیکھیے

جادُوئے بابُلی

jaaduu-e-baabulii•जादू-ए-बाबुली

  • Roman
  • Urdu

جادُوئے بابُلی کے اردو معانی

  • بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .

Urdu meaning of jaaduu-e-baabulii

  • Roman
  • Urdu

  • baabul (ruk) se mansuub jaaduu, sahr baubilii (rivaayat hai ki chaah-e-baabul me.n do farishte haaruut-o-maaruut qaid hai.n jo logo.n ko jaaduu sikhaate the)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُوئے بابُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُوئے بابُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone