تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضافَتِ مَقْلُوب" کے متعقلہ نتائج

اِضافَتِ مَقْلُوب

فارسی ترکیب کے مضاف و مضاف الیہ یا صفت و موصوف میں سے کسرۂ اضافت حزف کرکے انکی ترکیب الٹ دینا، جیسے : بچۂ سپاہی کی جگہ سپاہی بچہ، مرد نیک کی جگہ نیک مرد، وغیرہ

مَقْلُوبُ الاِضافَت

वह समास- गत शब्द जिसकी इज़ाफ़त उलट गयी हो, जैसे--‘खानए खुदा' का 'खुदाखान।।

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَطْلُوبَہ ہِدایَت

ضروری ہدایت ، تلقین جس کی ضرورت ہو ۔

مَخْلُوط عَلامَت

(کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا

مزہ چکھنا، اہمیت معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضافَتِ مَقْلُوب کے معانیدیکھیے

اِضافَتِ مَقْلُوب

izaafat-e-maqluub•इज़ाफ़त-ए-मक़्लूब

اصل: عربی

وزن : 1212221

  • Roman
  • Urdu

اِضافَتِ مَقْلُوب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فارسی ترکیب کے مضاف و مضاف الیہ یا صفت و موصوف میں سے کسرۂ اضافت حزف کرکے انکی ترکیب الٹ دینا، جیسے : بچۂ سپاہی کی جگہ سپاہی بچہ، مرد نیک کی جگہ نیک مرد، وغیرہ

Urdu meaning of izaafat-e-maqluub

  • Roman
  • Urdu

  • faarsii tarkiib ke muzaaf-o-mujaaf ilaih ya sifat-o-mausuuf me.n se kisraa-e-izaafat hazaf karke unkii tarkiib ulaT denaa, jaise ha bachcha-e-sipaahii kii jagah sipaahii bachcha, mard nek kii jagah nek mard, vaGaira

English meaning of izaafat-e-maqluub

Noun, Feminine

  • a reverse Izafat used in Persian compounds

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضافَتِ مَقْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضافَتِ مَقْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone