تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِضادَہ" کے متعقلہ نتائج

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

آزادَہ دِل

فارغ البال

آزادَہ مِزاج

جس كی طبیعت میں سادگی بے تكلفی یا ہے پروائی یا لا ابالی پن ہو۔

آزادَہ رَو

آزاد

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

آزادَہ سَیر

ذہن میں خیالات وغیرہ كے بھٹكنے یا ادھر گھومنے كی كیفیت، ذہنی آوارگی، انتشار ذہنی۔

آزادہ مزاجی

طبیعت کی سادگی، لاپروائی

آزادَہ كیش

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب

آزادانہ

آزاد، بے روک ٹوک، كسی بھی قسم كی قید اور پابندی كے بغیر

آزادانَہ رائے

وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں كس كی حصہ داری نہ ہو، بے تعصب مشورہ یا خیال

آزادانَہ تِجارَت

وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت

آزادانَہ وَضْع

دنیا داروں سے الگ تھلگ: عوام سے مختلف

عُضاد

दरवाजे में बाजू की लकड़ी ।।

عِمادَہ

سطون، کھنبا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِضادَہ کے معانیدیکھیے

عِضادَہ

'izaada•'इज़ादा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عِضادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

Urdu meaning of 'izaada

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ke darvaaze ka baazuu, kinaaraa ; usturlaab kii pushat par laga hu.a ek mustatiil purza jise ghumaa kar ajraam-e-falkii kii bulandii vaGaira daryaafat karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِضادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِضادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone