تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْرَئی" کے متعقلہ نتائج

اِطْرَئی

اطراء (رک) سے منسوب : مبالغہ آمیز (مدح ، تعریف)

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اِتْری پَھل

ہڑ، بہیڑے، آملے کی معجون جس میں متاخرین نے کچھ اور دوائیں بھی شامل کر دی ہیں، تری پھل، ترپھلا

اُتْری کَمان

زوال آمادہ، انحطاط پذیر

اُتْری رَکَھب

ساز کا وہ پردہ جس سے کسی سر کی مدھم یا کومل آواز پیدا ہو .

اُتری ہوئی پاپوش

نہایت حقیر اور کم قدر چیز، معمولی چیز

اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ

زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.

اُتری کَھلی بَلْدِیوں جوگ

(لفظاً) خراب کھلی گھوسی کے کام آئی ہے، گائے بھینس کی غزا ہوتی ہے ، (مراداً) ناقص، خراب اور استعمال شدہ چیز کو کوئی آدمی نہیں پوچھتا بے قدر ہو جاتی ہے .

اُتْری گھاٹی ہوئی ماٹی

رک : اترا گھاٹئ ہوا ماٹی .

اَطْرِیَہ

सिवैयाँ।

اُتَرْیا

اترا ہوا کپڑا ، اترن پترن .

عِطْرِیَّت

عطر کی خوشبو رکھنا، خوشبودار ہونا، خوشبو، مہک

عِطْرِیف

शूर, वीर, बहादुर, महारथी, सफ़ शिक।।

عِطْرِیَت

اِطْرِیفَل

(طب ہونانی) ہر وہ معجون جس میں تین پھل (ترپھلا: ہڑ، بہیڑا، آملہ) شامل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْرَئی کے معانیدیکھیے

اِطْرَئی

itra.ii•इत्रई

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اِطْرَئی کے اردو معانی

صفت

  • اطراء (رک) سے منسوب : مبالغہ آمیز (مدح ، تعریف)

Urdu meaning of itra.ii

  • Roman
  • Urdu

  • utraa-e-(ruk) se mansuub ha mubaalaGa aamez (madah, taariif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone