تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْنی" کے متعقلہ نتائج

اِتْنی

اتنا جس کی یہ تانیث ہے

ہَتنی

(مجازاً) بہت موٹی عورت ، فربہ اندام عورت ۔

اِتْنی بات

مختصر سی بات، مختصر سوال، بے موقع گفتگو کرنے والا

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتْنی خاطِر

صرف اس غرض سے ، فقط اس لیے ۔

اِتْنی سِی بات

خفیف بات، معمولی بات

اِتْنی سی فِتْنی

اتنا سا فتنہ کی تانیث، کمر عمری میں بہت ہی چالاک اور ہوشیار

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتْنی عَقْل بھی اَجِیرَن ہوتی ہے

بہت زیادہ دیکھ بھال کرنا اور عقل کام میں لانا بھی بسا اوقات نقصان پہنچاتا ہے

اِتْنی صُورَت نَظَر نَہ آنا

صورت بگڑ جانا، تباہ حال ہو جانا

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے

گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے

اِتْنی سی جان سَوا گَز کی زَبان

اپنی عمر اور حیثیت سے بڑھ کر زبان دراز، تیز طرار

اِتْنی بی لے کَر آئے تھے

رک : اتنی ہی تھی

اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے

اِتْنی بھی عَقْل اَجِیرَن ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنی کے معانیدیکھیے

اِتْنی

itnii•इतनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اِتْنی کے اردو معانی

  • اتنا جس کی یہ تانیث ہے

شعر

Urdu meaning of itnii

  • Roman
  • Urdu

  • itnaa jis kii ye taaniis hai

English meaning of itnii

  • as much as, this many, this much
  • that many, that much

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone