تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْٹ" کے متعقلہ نتائج

اِسْٹ

Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)

اِسْٹیرِن٘گ

تیل سے چلنے والی گاڑی (کار وغیرہ) کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں.

اِسْٹُو

مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے.

اِسْٹون

(لفظً) پتھر ، (مراداً) تقریباً چودہ پونڈ کے برابر وزن.

اِسْٹوو

عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.

اِسْٹَڈی

(علوم و فنون) مطالعہ ، خواندگی ، فکر و غور ؛ تحصیل علم وفن.

اِسْٹَڈ

گل میخ : دو نوک والی کیل جسے وار پار ٹھوکنے کے بعد دونوں نوکوں کو ادھر اُدھر بھیلا دیا جائے ، پُھلی ؛ وہ تار جسے زنجیر کی ہر کڑی میں کس کر نوکیں اِدھر اُدھر نکال دی جائیں ؛ ایک قسم کے بْٹن جن کے کاج آستین میں دونوں طرف ہوتے ہیں.

اِسْٹیچُو

پتھر یا کسی دھات کا بنا ہوا انسانی یا حیوانی مجسمہ یا مورت (جو کسی جگہ نصب کیا جائے).

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

اِسْٹُوڈْیو

فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).

اِسْٹامی

اسٹام (رک) سے منسوب : اسٹام کا .

اِسْٹال

چھوٹی دکان (بیشتر عارضی) ، کسی عمارت میں سامان پیچے جانے کا کمرہ ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال ، بک اسٹال وغیرہ.

اِسْٹُول

تین یا چار پائے کی بیشتر نیچے سے چوڑی اوپر سے کسی قدر کم بغیر تکیے کی لکڑی کی نشست، تپائی

اِسْٹاف

عملہ، اہل کار، کسی دفتر یا ادارے میں کام کرنے والے لوگ

اِسْٹوپا

گنبد

اِسْٹارْٹَر

چلانے والا ، متحرک کرنے والا .

اِسْٹیڈِیَم

اسٹیڈیم جو زیادہ مستعمل ہے، کھیل کا میدان، عموماً بغیر چھت کی بڑی عمارت جہاں لوگ بیٹھ کر کھیل یا بازی وغیرہ دیکھتے ہیں

اِسْٹُوڈِنْٹ

طالب علم.

اِسْٹْرِیٹ

چھوٹی سڑک ، گلی.

اِسْٹْریچَر

اسپتال مریض یا گھایل شخص کو اٹھا کر لے جانے کی کھاٹ جس میں پہیے لگے ہوتے ہیں

اِسْٹابْری

ایک گودے والا لمبوترا قرمذی رنگ کا پھل جس کی سطح پر سرخ یا کہوے اَودے رنگ کی ابھری ہوئی بند کیاں سی ہوتی ہیں ؛ اس پھل کا درخت.

اِسْٹْرابری

رک : اسٹابری.

اِسْٹْرابیری

رک : اسٹابری.

اِسْٹیِنو گِرافی

مختصر نویسی کا فن یا کام ، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر یا عمل.

اِسْٹین لیس

جیسے زنگ نہ لگے ، جو میلا یا خراب نہ ہو ، بے داغ ، بے عیب ، بے زنگ کا.

اِسْٹاک اِیکْسْچین٘ج

تمسکات کی خرید و فروخت کی جگہ

اِسْٹاپ اِسْٹاپ

کسی بھی جاری کام یا شخص کو یکایک روک دینے کا کلمہ ، خصوصاً امتحان ، کھیل یا ٹریفک وغیرہ کے بیان مستعمل.

اِسْٹیٹ ایجنْٹ

estate agent(s)

اِسْٹِیل پِن

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیل پین

اِسْٹِیج مَیْنِیجَر

اسٹیج کا منتظم، وہ شخص جو اسٹیج کی سجاوٹ وغیرہ کا انتظام کرتا ہے

اِسْٹیشَن ماسْٹَر

ریلوے اسٹیشن کا نگراں اور سب سے بڑا افسر

اِسْٹاپ پِریس

اخبار میں دوران طباعت موصول ہونے والی اطلاع کی علامت ، مترادف : مزید تازہ ترین خبر ، چھپتے میں موصول ہونے والی اطلاع.

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

اِسْٹور کَرنا

ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.

اِسْٹی زَمَرُّد

(مرصع کاری) دھان کے نئے پتے کی رنگت سے مشابہ سفیدی مائل چمکدارسبز رنگ جوہر

ہِسْٹامِین

(حیاتیاتی کیمیا) ایک نامیاتی مرکب جو زخم یا چوٹ کھائی ہوئی نسیجوں میں اور الرجی کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔

ہِسْٹارِیکَل

تاریخ سے متعلق یا منسوب ، تاریخ کا ، تاریخی ۔

ہِسْٹالوجِیکَل

نسیج سے متعلق یا مسنوب ؛ نسیجیاتی ، بنے ہوئے کپڑے کی طرح کا ۔

ہِسْٹْرِی شِیٹَر

بدمعاش یا ملزم جس کے چال چلن کے حالات اور دیگر کوائف تھانے میں درج ہوں، بدنام زمانہ غنڈہ، بڑا بدمعاش

ہِسْٹِری شِیٹ

پولیس کے ریکارڈ کا کاغذ جس میں کسی ملزم کے مفصل حالات اور اس کے پچھلے جرائم درج ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْٹ کے معانیدیکھیے

اِسْٹ

isTइस्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اِسْٹ کے اردو معانی

  • حسب دلخواہ، خاطر خواہ، پسندیدگی یا مرضی کے مطابق

Urdu meaning of isT

  • Roman
  • Urdu

  • hasab dalaKhvaah, KhaatiraKhvaah, pasandiidgii ya marzii ke mutaabiq

English meaning of isT

  • Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْٹ

Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)

اِسْٹیرِن٘گ

تیل سے چلنے والی گاڑی (کار وغیرہ) کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں.

اِسْٹُو

مقرر طریقے سے پکایا ہوا کھڑے مسالے کا بھنا گوشت جس میں پیاز مقابلۃً زیادہ ہوتی ہے.

اِسْٹون

(لفظً) پتھر ، (مراداً) تقریباً چودہ پونڈ کے برابر وزن.

اِسْٹوو

عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.

اِسْٹَڈی

(علوم و فنون) مطالعہ ، خواندگی ، فکر و غور ؛ تحصیل علم وفن.

اِسْٹَڈ

گل میخ : دو نوک والی کیل جسے وار پار ٹھوکنے کے بعد دونوں نوکوں کو ادھر اُدھر بھیلا دیا جائے ، پُھلی ؛ وہ تار جسے زنجیر کی ہر کڑی میں کس کر نوکیں اِدھر اُدھر نکال دی جائیں ؛ ایک قسم کے بْٹن جن کے کاج آستین میں دونوں طرف ہوتے ہیں.

اِسْٹیچُو

پتھر یا کسی دھات کا بنا ہوا انسانی یا حیوانی مجسمہ یا مورت (جو کسی جگہ نصب کیا جائے).

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

اِسْٹُوڈْیو

فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).

اِسْٹامی

اسٹام (رک) سے منسوب : اسٹام کا .

اِسْٹال

چھوٹی دکان (بیشتر عارضی) ، کسی عمارت میں سامان پیچے جانے کا کمرہ ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال ، بک اسٹال وغیرہ.

اِسْٹُول

تین یا چار پائے کی بیشتر نیچے سے چوڑی اوپر سے کسی قدر کم بغیر تکیے کی لکڑی کی نشست، تپائی

اِسْٹاف

عملہ، اہل کار، کسی دفتر یا ادارے میں کام کرنے والے لوگ

اِسْٹوپا

گنبد

اِسْٹارْٹَر

چلانے والا ، متحرک کرنے والا .

اِسْٹیڈِیَم

اسٹیڈیم جو زیادہ مستعمل ہے، کھیل کا میدان، عموماً بغیر چھت کی بڑی عمارت جہاں لوگ بیٹھ کر کھیل یا بازی وغیرہ دیکھتے ہیں

اِسْٹُوڈِنْٹ

طالب علم.

اِسْٹْرِیٹ

چھوٹی سڑک ، گلی.

اِسْٹْریچَر

اسپتال مریض یا گھایل شخص کو اٹھا کر لے جانے کی کھاٹ جس میں پہیے لگے ہوتے ہیں

اِسْٹابْری

ایک گودے والا لمبوترا قرمذی رنگ کا پھل جس کی سطح پر سرخ یا کہوے اَودے رنگ کی ابھری ہوئی بند کیاں سی ہوتی ہیں ؛ اس پھل کا درخت.

اِسْٹْرابری

رک : اسٹابری.

اِسْٹْرابیری

رک : اسٹابری.

اِسْٹیِنو گِرافی

مختصر نویسی کا فن یا کام ، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر یا عمل.

اِسْٹین لیس

جیسے زنگ نہ لگے ، جو میلا یا خراب نہ ہو ، بے داغ ، بے عیب ، بے زنگ کا.

اِسْٹاک اِیکْسْچین٘ج

تمسکات کی خرید و فروخت کی جگہ

اِسْٹاپ اِسْٹاپ

کسی بھی جاری کام یا شخص کو یکایک روک دینے کا کلمہ ، خصوصاً امتحان ، کھیل یا ٹریفک وغیرہ کے بیان مستعمل.

اِسْٹیٹ ایجنْٹ

estate agent(s)

اِسْٹِیل پِن

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیل پین

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیج مَیْنِیجَر

اسٹیج کا منتظم، وہ شخص جو اسٹیج کی سجاوٹ وغیرہ کا انتظام کرتا ہے

اِسْٹیشَن ماسْٹَر

ریلوے اسٹیشن کا نگراں اور سب سے بڑا افسر

اِسْٹاپ پِریس

اخبار میں دوران طباعت موصول ہونے والی اطلاع کی علامت ، مترادف : مزید تازہ ترین خبر ، چھپتے میں موصول ہونے والی اطلاع.

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

اِسْٹور کَرنا

ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.

اِسْٹی زَمَرُّد

(مرصع کاری) دھان کے نئے پتے کی رنگت سے مشابہ سفیدی مائل چمکدارسبز رنگ جوہر

ہِسْٹامِین

(حیاتیاتی کیمیا) ایک نامیاتی مرکب جو زخم یا چوٹ کھائی ہوئی نسیجوں میں اور الرجی کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔

ہِسْٹارِیکَل

تاریخ سے متعلق یا منسوب ، تاریخ کا ، تاریخی ۔

ہِسْٹالوجِیکَل

نسیج سے متعلق یا مسنوب ؛ نسیجیاتی ، بنے ہوئے کپڑے کی طرح کا ۔

ہِسْٹْرِی شِیٹَر

بدمعاش یا ملزم جس کے چال چلن کے حالات اور دیگر کوائف تھانے میں درج ہوں، بدنام زمانہ غنڈہ، بڑا بدمعاش

ہِسْٹِری شِیٹ

پولیس کے ریکارڈ کا کاغذ جس میں کسی ملزم کے مفصل حالات اور اس کے پچھلے جرائم درج ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone