تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْرَول" کے متعقلہ نتائج

اِسْرَول

(نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے ، چندارا بوٹی ، سانپ بوٹی ، پاگل بوٹی ، (لاطینی Rauwolfia Serpentina Benth (Apocynaceae).

عُسُول

کئی قسم کا شہد.

اِسْریلی

(حیوانات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کرسانپ کی طرح دم مراتا ہے، (سر اٹھا نے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ ہوا چلنے لگتا ہے. غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)

اِسْرائِیْلی

اسرائیل کی طرف منسوب

اُسْطُول

جہازوں کا بیڑا

اِساوَل

قاصد ، پیغامبر

ہَرَول

ہراول، فوج کا دستہ جو آگے چلتا ہے، لشکر، اگلا دستہ، پیش آہنگ، پیش خیمہ

ہَروَل

پیشگی بلا سود روپیہ جو ہل چلانے والے کو دیا جائے، ہروری، زر تقاوی

اِسْرِائِیْل

مشوق وسطیٰ کے علاقے میں یہود کی ایک حکومت کا نام، فلسطین

اِس مُول

اس قیمت میں، اس بھاو پر

عُسْرِ بَول

رک : عسرالبول .

اُسوں

اسے ، اس کو .

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہاروں

'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْرَول کے معانیدیکھیے

اِسْرَول

israul•इस्रौल

وزن : 221

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

اِسْرَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے ، چندارا بوٹی ، سانپ بوٹی ، پاگل بوٹی ، (لاطینی Rauwolfia Serpentina Benth (Apocynaceae).

Urdu meaning of israul

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek paudaa jis kii ja.D saa.np se mushaabeh hotii hai aur umuuman hinduustaanii pahaa.Do.n kii Dhalaan par ugtaa hai, chandaaraa buuTii, saa.np buuTii, paagal buuTii, (laatiinii Rauwolfia Serpentina Benth (Apocynaceae)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْرَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْرَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone