تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"isolationism" کے متعقلہ نتائج
isolationism کے لیے اردو الفاظ
isolationism کے اردو معانی
اسم
- تنہائی پسندی
- ایک نظریہ یا مسلک جس کی بنیاد اس تصویر پر ہے کہ کوئی قوم اسی صورت میں اپنی بہبود بہترین انداز میں حاصل کر سکتی ہے، جب وہ اپنے داخلی معاملات پر توجہ مرکوز کرے اور ہر قسم کے سیاسی، فوجی یا معاشی اتحادوں سے دور رہے اور دوسری اقوام کے معاملات میں نہ الجھے
- بے تعلقی
- تفریدیت
- تفرد پسندی
isolationism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तन्हाई पसंदी
- एक नज़रिया या मसलक जिस की बुनियाद इस तस्वीर पर है कि कोई क़ौम उसी सूरत में अपनी बहबूद बेहतरीन अंदाज़ में हासिल कर सकती है, जब वो अपने दाख़िली मुआमलात पर तवज्जा मर्कूज़ करे और हर किस्म के सयासी, फ़ौजी या मआशी इत्तिहादों से दूर रहे और दूसरी अक़्वाम के मुआमलात में ना उलझे
- बेताल्लुक़ी
- तफ़रीदीत
- तफ़र्रुद पसंदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (isolationism)
isolationism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔