تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ صَوت" کے متعقلہ نتائج

اِسْمِ صَوت

(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ صَوت کے معانیدیکھیے

اِسْمِ صَوت

ism-e-sautइस्म-ए-सौत

  • Roman
  • Urdu

اِسْمِ صَوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.

Urdu meaning of ism-e-saut

  • Roman
  • Urdu

  • (sirf) vo ism jo kisii jaanadaar ya bejaan kii aavaaz zaahir kare, jaiseh ka ka ka (= khilkhilaa kar ha.nsne kii aavaaz), qul qul qul qul (= suraahii me.n se paanii nikalne kii aavaaz), kaa.e.n kaa.e.n (=kavve kii aavaaz); vo alfaaz jo kisii jaanvar ke haankne ya bulaane ke li.e bole jaate hain, jaise murGii vaGaira ko daana chunne ke li.e bulaane kii Garaz seh jaj jaj, ya haathii ko hankaane ya khaane aur biThaane ke li.e dhut dhut, burii burii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْمِ صَوت

(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ صَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ صَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone