تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِماز" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِماز

کانپنا، تڑپنا، دھڑکنا، گھبراہٹ، بے چینی

اِرْتِماض

رنج و غم سے جلنا، خراب ہونا، تباہ ہونا

اِرْتِکاز

(طبیعت وغیرہ کا) کسی جانب رجحان، میلان، توجہ مرکوز یا مبذول ہونا

اِرْتِجاز

بحر رجز میں اشعار کہنا

اِغْتِماز

تنبیہ کرنا، سرزنش کرنا، بے عزت کرنا

اِرْتِزاز

نشانے پر لگنا، کنجوس یا بخیل ہونا

اِرْتِماس

پانی میں غوطہ لگانے یا کسی عضو کو غوطہ دینے کا عمل، عموماً یا بے نسبت کے ساتھ مستعمل: ارتماسی

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِماز کے معانیدیکھیے

اِرْتِماز

irtimaaz•इर्तिमाज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِماز کے اردو معانی

 

  • کانپنا، تڑپنا، دھڑکنا، گھبراہٹ، بے چینی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِرْتِماض

رنج و غم سے جلنا، خراب ہونا، تباہ ہونا

Urdu meaning of irtimaaz

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.npnaa, ta.Dapnaa, dh.Daknaa, ghabraahaT, bechainii

इर्तिमाज़ के हिंदी अर्थ

 

  • काँपना, तड़पना, धड़कना, घबराहट, बेचैनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِماز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِماز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone