تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"irradiate" کے متعقلہ نتائج

irradiate

چَمْکانا

eradiate

ضوافگنی کرنا

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِدارَت

اخبار یا رسالہ کی ترتیب، (عموماً) اس کی نگرانی کا کام، مدیری، ایڈیٹری

اِرَادَتاً

بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً

اِرَادَۃً

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِدارات

ادارہ (رک) کی جمع.

عِدَّت

(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)

خود اِرادِیَت

اپنے ذاتی فیصلے کی قوّت

حَقِ خود اِرادِیَّت

رک: حق خود اختیاری

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

irradiate کے لیے اردو الفاظ

irradiate

ɪˈreɪ.di.eɪt

irradiate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • روشن کرنا
  • روشنی ڈالنا
  • اجالنا
  • اُجاگر کرنا
  • روحانی یا ذہنی طور پر روشن کرنا
  • تابکاری کے ذریعے نفوذ کرنا
  • تابکاری کے ذریعے علاج کرنا
  • اشعاعی توانائی کسی چیز کو گرم کرنے کے لیے استعمال کرنا
  • اُجالا کرتا
  • منور کرنا
  • چمکانا
  • درخشاں کرنا

irradiate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रोशन करना
  • रोशनी डालना
  • उजालना
  • उजागर करना
  • रुहानी या ज़हनी तौर पर रोशन करना
  • ताबकारी के ज़रीये नफ़ुज़ करना
  • ताबकारी के ज़रीये ईलाज करना
  • इशआई तवानाई किसी चीज़ को गर्म करने के लिए इस्तिमाल करना
  • उजाला करता
  • मुनव्वर करना
  • चमकाना
  • दरख़शां करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (irradiate)

نام

ای-میل

تبصرہ

irradiate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone