تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْدا" کے متعقلہ نتائج

اِرْدا

मार डालना।

ہَرَدا

(کاشت کاری) جنگلی بوٹیاں جو کھیت میں اُگیں ؛ اناج کی ایک بیماری جس میں پودا زرد پڑجاتا ہے ، ایک روگ جو غلے کے کھیت میں لگ جاتا ہے اور بالیوں کو ختم کردیتا ہے ، پھپھوندی

اِرْدان

کپڑے کو باہیں لگانا

اَرْدا پَرْدا

رک : پردہ.

اُرْدا بیگْنی

اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت

ہَرِدا کَرنا

حوصلہ کرنا ، ہمت کرنا ۔

ہَرَدا کُھلنا

کشف و کرامات حاصل ہو جانا ؛ روشن ضمیر ہونا ؛ چشم باطن کا روشن ہوجانا ، غیب داں ہو جانا

اُرْدَہ بیگْنی

رک : اَردا بیگنی.

ہَرَدا کُھل جانا

دل کی بات یا احساسا ت ظاہر ہونا

ہِرِدا کَٹھور ہونا

سخت دل ہو جانا ، سنگ دل ہونا

اَرْداوا

رک : اردابہ.

اَرْداس

عرض داشت، درخواست، معروضہ

اَرْداش

ہَرِداس

وشن جی کا پیرو

اُرْدانا

(کسی اور زبان کے لفظ کو) اردو بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْدا کے معانیدیکھیے

اِرْدا

irdaa•इर्दा

اصل: عربی

इर्दा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मार डालना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone