تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِظامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِظامِیَہ

انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

اِنْتِظامِیَّہ

انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

مُشاوَرَتی اِنْتِظامِیَہ

مشورہ دینے والی اِنتظامیہ ۔

مَقامی اِنتِظامِیَہ

کسی مقام یا جگہ پر کام کرنے والے افراد جن کے پاس اس جگہ کا انتظام ہو ۔

مَجلِسِ اِنتِظامِیَہ

انتظام چلانے والی جماعت ، مجلس انتظامی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِظامِیَہ کے معانیدیکھیے

اِنْتِظامِیَہ

intizaamiyaइंतिज़ामिया

نیز : اِنْتِظامِیَّہ

اصل: عربی

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِظامِیَہ کے اردو معانی

اسم

  • انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

    مثال کمپنی کی انتظامیہ نے ایک نیا پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے کاروبار کی ترقی میں مدد ملے گی ریاست کی انتظامیہ کا کام الگ الگ انتظامی اکائیاں کرتی ہیں

Urdu meaning of intizaamiya

  • Roman
  • Urdu

  • intizaam se mansuub, hukuumat ka ek shobaa jo majlis qaanuunsaaz ke banaa.e hu.e qavaaniin kumlak me.n naafiz kartaa hai aur un par amal karaataa hai, intizaam sa.nbhaalane vaala, intizaam karne vaala idaara (sarkaarii ya Gair sarkaarii

English meaning of intizaamiya

Noun

इंतिज़ामिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • इंतिज़ाम से संबद्ध: प्रबंध एवं व्यवस्था करने वाली संसथा (सरकारी या ग़ैर-सरकारी), इंतज़ाम या प्रबंध करने का ज़िम्मा लेने वाला, प्रबंधन समिति, प्रशासन, जैसे: कमेटी

    उदाहरण कंपनी की इंतिज़ामिया ने एक नया प्रोजेक्ट शुरू करने का फ़ैसला किया है जिससे कारोबार की तरक़्क़ी में मदद मिलेगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِظامِیَہ

انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

اِنْتِظامِیَّہ

انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)

مُشاوَرَتی اِنْتِظامِیَہ

مشورہ دینے والی اِنتظامیہ ۔

مَقامی اِنتِظامِیَہ

کسی مقام یا جگہ پر کام کرنے والے افراد جن کے پاس اس جگہ کا انتظام ہو ۔

مَجلِسِ اِنتِظامِیَہ

انتظام چلانے والی جماعت ، مجلس انتظامی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِظامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِظامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone