تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intangible" کے متعقلہ نتائج
intangible کے لیے اردو الفاظ
intangible کے اردو معانی
صفت
- غیر لمسی
- ناقابلِ احساس
- ناقابل لمس
- جس کو حس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے، مثلاً غیر جسمی یا غیر مادی اشیا
- جس کو دماغی طور پر گرفت میں نہ لیا جا سکے، ناقابل فہم
- جو ذہن میں واضح نہ ہو
- مبہم
- ناقابل درک
- غیر مادی
- غیر محسوس
اسم
- کوئی ناقابل لمس چیز، بالخصوص کاروباری اثاثہ مثلاً ساکھ
intangible के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर लमसी
- नाक़ाबिल-ए-एहसास
- नाक़ाबिल लम्स
- जिस को हिस लामसा से महसूस ना किया जा सके, मसलन ग़ैर जिस्मी या ग़ैर माद्दी अश्या
- जिस को दिमाग़ी तौर पर गिरिफ़त में ना लिया जा सके, नाक़ाबिल फ़हम
- जो ज़हन में वाज़िह ना हो
- मुबहम
- नाक़ाबिल दृक्
- ग़ैर माद्दी
- ग़ैर महसूस
संज्ञा
- कोई नाक़ाबिल लम्स चीज़, बिलख़सूस कारोबारी असासा मसलन साख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (intangible)
intangible
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔