تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"infiltrate" کے متعقلہ نتائج
infiltrate کے لیے اردو الفاظ
infiltrate کے اردو معانی
فعل متعدی
- خفیہ طور پر داخل ہونا یا کسی حکومت یا تنظیم میں شامل ہونا، جاسوسی یا تسلط کے مقصد کی خاطر
- اندر سے گزارنا
- چھانٹنا
- اندر گھسنا
- سرایت کرنا
- نفوذ کرنا
فعل لازم
- کسی مادے کے اندر نفوذ کرنا
- سرایت کرنا
اسم
- وہ شخص یا چیز جو نفوذ کرے یا داخل ہو
- (امراضیات) بافتوں میں خلیوں کی غیر معتدل افزایش یا اجتماع
- مقطر کر کے ڈالنا
- مقطر ہو کر سرایت کرنا یا ہونا
- نفوذ ہونا
infiltrate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खु़फ़ीया तौर पर दाख़िल होना या किसी हुकूमत या तंज़ीम में शामिल होना, जासूसी या तसल्लुत के मक़सद की ख़ातिर
- इन्दर से गुज़ारना
- छांटना
- अंदर घिसना
- सराएत करना
- नफ़ुज़ करना
अकर्मक क्रिया
- किसी माद्दे के अंदर नफ़ुज़ करना
- सराएत करना
संज्ञा
- वो शख़्स या चीज़ जो नफ़ुज़ करे या दाख़िल हो
- (उमरा ज़य्यात) बाफ़तों में ख़लीयों की ग़ैर मोतदिल अफ़्ज़ा यश या इजतिमा
- मुक़त्तिर कर के डालना
- मुक़त्तिर हो कर सराएत करना या होना
- नफ़ुज़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (infiltrate)
infiltrate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔