تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"infield" کے متعقلہ نتائج

infield

گھر سے ملحق کھیت

infielder

بیس بال کے چار کھلاڑیوں میں سے کوئی ایک جو کھیل کے مُربع چوک میں ہو

اِنْفِعالی

انفعال کی طرف منسوب، اثر پذیرانہ، مجہولی

اِنْفِراد

اکیلا پن، فردیت، تنہا ہونا، اجتماع کی ضد

اِنْفِعال

تاثر، اثر پذیری

عَرَقِ اِنْفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

قُوَّتِ اِنْفِعالی

کسی بات کے اثر کرنے کی قوت ، کسی بات سے متاثر ہونے کی صلاحیت ، ذکی الحس ہونا.

مَعْرُوفِ اِنْفِعالی

(قواعد) وہ جملہ جس میں غیر ذی روح پر دلالت کرنے والا فاعل انفعالی فعل سے قبل مفعول کے مقام پر آتا ہے جیسے اس جملے میں’’احمد کو دوا سے فائدہ ہوا ۔‘‘

اَشْکِ اِنْفِعال

tears of an act which causes shame

آبِ اِنفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

تابِ اِنْفِعال

tolerance for shame

آتِشِ اِنْفِعال

وہ حرارت جس کے باعث خجالت کی حالت مین پسینہ آجاتا ہے.

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

مَناعَتِ اِنفِعالی

مناعت کی وہ قسم جس میں بافتیں بذات خود مناعت پیدا کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں ۔

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

infield کے لیے اردو الفاظ

infield

infield کے اردو معانی

اسم

  • (بیس بال) کھیل کے میدان کا مربع حصہ یا ڈائمنڈ جو چار ٹکڑوں پر منقسم ہوتا ہے
  • مجموعی طور پر شارٹ اسٹاپ اور تین بیس مین
  • (گھڑ دوڑ) دوڑ کے راستہ کے اندر کا علاقہ

infield के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बीस बाल) खेल के मैदान का मुरब्बा हिस्सा या डाइमंड जो चार टुकड़ों पर मुनक़सिम होता है
  • मजमूई तौर पर शॉर्ट स्टप और तीन बीस मैन
  • (घड़ दौड़) दौड़ के रास्ता के अंदर का इलाक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (infield)

نام

ای-میل

تبصرہ

infield

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone