تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"inferior" کے متعقلہ نتائج
inferior کے لیے اردو الفاظ
inferior کے اردو معانی
صفت
- ادنیٰ
- کم تر
- جو مقام، مرتبے، درجے یا رتبے میں پست تر ہو (to کے ساتھ مستعمل)
- مقام یا عہدے میں کم تر
- کم رتبے کا یا ادنیٰ معیار کا
- گھٹیا
- اسفل
- ہلکا
- فرو
- کمتر
- (نباتیات) سبلہ یا پتی کے نیچے واقع
- زیریں
- (طباعت) ٹائپ کی بنیادی سطر سے نیچے، جیسے کیمیائی کلیات کے اعداد
اسم
- جو دوسرے یا دوسروں سے کمتر ہو، مثلاً مرتبہ، خوبی یا کسی خاص تفصیل میں
- (طباعت) زیریں حرف یا عدد
inferior के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अदना
- कमतर
- जो मुक़ाम, मरतबे, दर्जे या रुतबे में पस्त तर हो (to के साथ मुस्तामल
- मुक़ाम या ओहदे में कमतर
- कम रुतबे का या अदना मयार का
- घटिया
- अस्फ़ल
- हल्का
- फ़िरौ
- कमतर
- (नबातीयात) सबला या पति के नीचे वाक़्य
- ज़ीरीं
- (तबाअत) टाइप की बुनियादी सतर से नीचे, जैसे कीमीयाई कुल्लियात के आदाद
संज्ञा
- जो दूसरे या दूसरों से कमतर हो, मसलन मर्तबा, ख़ूबी या किसी ख़ास तफ़सील में
- (तबाअत) ज़ीरीं हर्फ़ या अदद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (inferior)
inferior
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔