تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"indicator" کے متعقلہ نتائج
indicator کے لیے اردو الفاظ
indicator کے اردو معانی
اسم
- مظہر
- ظاہر کرنے والا
- اشارہ کرنے والا
- نماینده
- ظاہر کرنے والا آلہ، مثلاً سوئی کسی آلے کی
- کسی انجن کے اسطوانہ میں دباؤ یا بھاپ ظاہر کرنے والا آلہ
- رفتار نما
- وہ آلہ جو کوئی خبر یا اطلاع مہیا کرے مگر اس میں اس اطلاع کو ذخیرہ کرنے کا اہتمام نہ ہو، مثلاً ریڈار کا مظہر
- مختلف اقسام کا ترسیمی آلہ
- بتانے والا
- دکھانے والا
- (کیمیا) مقیاس
- ایک مادہ جو ترکیبی عناصر کی موجودگی یا کوائف کی نشاندہی بصری طور پر کرتا ہے
- مظہار
- مسکن نما
- کاشفہ
- کاشف
- تعدیل نما
- عدد نما
indicator के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मज़हर
- ज़ाहिर करने वाला
- इशारा करने वाला
- नमाएनदे
- ज़ाहिर करने वाला आला, मसलन सोई किसी आले की
- किसी इंजन के उस्तवाना में दबाओ या भाप ज़ाहिर करने वाला आला
- रफ़्तार नुमा
- वो आला जो कोई ख़बर या इत्तिला मुहय्या करे मगर इस में इस इत्तिला को ज़ख़ीरा करने का एहतिमाम ना हो, मसलन रेडार का मज़हर
- मुख़्तलिफ़ इक़साम का तरसीमी आला
- बताने वाला
- दिखाने वाला
- (कीमिया) मिक़्यास
- एक माद्दा जो तर केबी अनासिर की मौजूदगी या कवाइफ़ की निशानदेही बस्री तौर पर करता है
- मज़हार
- मस्कन नुमा
- का शिफ़ा
- काशिफ़
- तादील नुमा
- अदद नुमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (indicator)
indicator
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔