تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"implant" کے متعقلہ نتائج
implant کے لیے اردو الفاظ
implant کے اردو معانی
فعل متعدی
- جمانا
- بونا
- لگانا
- ذہن نشین کرنا
- نقش کرنا
- نصب کرنا
- دل میں بٹھانا، مثلاً صداقت يا اصول
- مضبوطی سے گاڑنا یا نصب کرنا
- لگانا، جڑنا جیسے زندہ بافت پیوند کاری میں
اسم
- جو چیز نصب کی گئی ہو
- نصبه
- (طب) بافت جو جسم میں پیوند کی گئی ہو
- بھری ہوئی نلی، مثلاً ریڈیم کی حامل جو علاج کی غرض سے کسی عُضو یا بافت میں رکھ دی جاتی ہے
implant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जमाना
- बौना
- लगाना
- ज़हन नशीन करना
- नक़्श करना
- नसब करना
- दिल में बिठाना, मसलन सदाक़त या उसूल
- मज़बूती से गाड़ना या नसब करना
- लगाना, जुड़ना जैसे ज़िंदा बाफ़्त पैवंद कारी में
संज्ञा
- जो चीज़ नसब की गई हो
- नसबे
- (तिब्ब) बाफ़्त जो जिस्म में पैवंद की गई हो
- भरी हुई नली, मसलन रेडियम की हामिल जो ईलाज की ग़रज़ से किसी उज़्व या बाफ़्त में रख दी जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (implant)
implant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔