تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"impact" کے متعقلہ نتائج

impact

اَثَر

impaction

تَصادَم

impacted

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

اِمْساکی

امساک (رک) سے منسوب .

اِمْلاک

اثاثہ، ملکیت

اِسْپات

پکا لوہا، فولاد، عام لوہے کو صاف کر تیار کیا گیا عمدہ لوہا

اِماعَت

ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .

اِنبات

उगना, जमना, उगाना।।

نُقطَۂ اِماعَت

(طبیعات) وہ در جہ حرارت جس پر کوئی چیز پگھل جاتی ہے (Melting point) کسی ٹھوس مثلاََ پیرا فینی موم کا نقطہ ء اماعت معلوم کر نیکے لئے دھونکنی کے شعلہ کی ایک نلی کو رکھ کر اس طر ح کھینچو کہ ایک پتلی دیوار والی شعری نلی بن جائے .

اِیْماق

قبیلہ، گوتر یا خاندان، نسل

اِمْلاق

اِفلاس، تنگدستی، مفلسی، غریبی، درویشی

اِمْساک

رکاؤ، بندش، رکنا

زَر و اِملاک

wealth and properties

اِمْساک ہونا

مباشرت میں انزال دیر سے ہونا

impact کے لیے اردو الفاظ

impact

ˈɪm.pækt

impact کے اردو معانی

اسم

  • اثر
  • تصادم
  • ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم
  • ٹکر
  • تاثیر
  • تصادم یا ٹکر کی قوت

فعل متعدی

  • کسی چیز کے ساتھ سختی سے دبانا یا اس میں دھکیلنا، کسی چیز میں ملفوف کرنا
  • کسی چیز سے ٹکرانا
  • متصادم ہونا
  • اثر چھوڑنا
  • اثر انداز ہونا

impact के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • असर
  • तसादुम
  • एक जिस्म का दूसरे जिस्म से तसादुम
  • टक्कर
  • तासीर
  • तसादुम या टक्कर की क़ुव्वत

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ के साथ सख़्ती से दबाना या इस में धकेलना, किसी चीज़ में मलफ़ूफ़ करना
  • किसी चीज़ से टकराना
  • मुतसादिम होना
  • असर छोड़ना
  • असरअंदाज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (impact)

نام

ای-میل

تبصرہ

impact

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone