تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمارَہ گِیر" کے متعقلہ نتائج

اِمارَہ گِیر

حساب لینے والا ، محاسب

آمار گیر

اکونٹنٹ

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

گنج گراں مایۂ عمر

زندگی کا بیش-قیمتی خزانہ

کھاؤ پِیو گَھر آپنے، رَہو ہَمارے ساتھ

خرچ اپنا کرو اور کام ہمارا کرو ، خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کام نکال لیتا ہے مگر دیتا دلاتا کچھ نہیں .

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

بہادروں کو اپنی جان کا خوف نہیں ہوتا، خوف و خطر کی پرواہ نہیں کرتے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل

کھاؤ پِیو گَھر آپنے، رَہو ہَمارے سَن٘گ

خرچ اپنا کرو اور کام ہمارا کرو ، خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کام نکال لیتا ہے مگر دیتا دلاتا کچھ نہیں .

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمارَہ گِیر کے معانیدیکھیے

اِمارَہ گِیر

imaara-giir•इमारा-गीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اِمارَہ گِیر کے اردو معانی

صفت

  • حساب لینے والا ، محاسب

Urdu meaning of imaara-giir

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab lene vaala, muhaasib

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمارَہ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمارَہ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone