تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ تَوارِیخ" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ تَوارِیخ

وہ علم جس میں بادشاہوں اور ان کی رعایا اور حالات و واقعاتِ سلطنت سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمِ تارِیخ

وہ علم جس کی مدد سے گزرے ہوئے واقعات کی مطابقت ، مدت اور سنہ کی قید کے ساتھ معلوم کیا جائے .

تارِیخِ عالَم

دنیا کی تاریخ، ایسی تاریخ جس میں پوری دنیا کے حالات بیان کیے جائیں

تَارِیخِ دُو عَالَم

history of the two worlds

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ تَوارِیخ کے معانیدیکھیے

عِلْمِ تَوارِیخ

'ilm-e-tavaariiKH•'इल्म-ए-तवारीख़

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ تَوارِیخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس میں بادشاہوں اور ان کی رعایا اور حالات و واقعاتِ سلطنت سے بحث کی جاتی ہے .

Urdu meaning of 'ilm-e-tavaariiKH

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jis me.n baadshaaho.n aur un kii riyaayaa aur haalaat-o-vaaqaa ta-e-salatnat se behas kii jaatii hai

English meaning of 'ilm-e-tavaariiKH

Noun, Masculine

  • chronology, history

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ تَوارِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ تَوارِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone