تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ مُدَن" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ مُدَن

رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

عِلْمِ مَعادِن

معدنی چیزوں کا علم ، وہ علم جس میں کانی اور معدنی اشیأ کی خاصیت شںاخت اور ان کی اقسام و اصناف سے بحث کی جاتی ہے ، علمِ جمادات (انگ : Minerology)َ .

عِلْمِ سِیاسَتِ مُدُن

علمِ تمدَن ، وہ علم جس میں ملک کے انتظام وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Political Economy) .

عِلْمِ اِنْتِظَامِ مُدُّن

وہ علم جس کےذریعے ملک کے نظم و نسق اور اس کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا جائے .

عِلْمِ تَمَدُّن

شہری انتظامات کی واقفیت، تدابیر سلطنت یا امور ریاست کا علم، قومی تدابیر خصوصاََ کسی شہر یا ریاست کے متعلق کارروائی کا طریقہ

عِلْمِ لَدُن

رک : علمِ لَدُنّی جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ مُدَن کے معانیدیکھیے

عِلْمِ مُدَن

'ilm-e-mudan•'इल्म-ए-मुदन

وزن : 2212

دیکھیے: عِلْمِ تَمَدُّن

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ مُدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

Urdu meaning of 'ilm-e-mudan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ilm-e-tamaddun, shahrii intizaam kii vaaqfiiyat, umuur-e-salatnat ka ilam

English meaning of 'ilm-e-mudan

Noun, Masculine

  • civics

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ مُدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ مُدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone