تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ جان" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ جان

ترکیب ِ اجسام حیوانات و نباتات کا علم ، اعمال و افعال و اعضأ کا علم ، عضویات (انگ : Physiology) .

عالَمِ جِن

جنوں کی دنیا، آگ سے پیدا کی ہوئی مخلوقات کی دنیا

عالَمِ جَوانی

شباب کا زمانہ، جوانی

جانِ عالَم

سارے جہاں کی رونق، جان جہاں

عالَم ہو جانا

کیفیت پیدا ہونا

جَوانی کا عالَم

شباب کا وقت ، حالت جوانی

عالَم پِھر جانا

زمانہ پھر جانا، برگشتہ ہو جانا، دنیا کا ناراض ہو جانا

جانِ عالَم پِیا

رک : جان عالم معنی نمبر ۰۲

جَانِ دُو عَالَم

life, beloved of the two worlds

عالَم بَدَل جانا

انقلابِ عظیم ہو جانا.

جانِ عُلُوم

soul of knowledge, sciences

عَالَمِ جُوْشِ جُنُوںْ

the state of ebullience of passion

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ جان کے معانیدیکھیے

عِلْمِ جان

'ilm-e-jaan•'इल्म-ए-जान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ جان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترکیب ِ اجسام حیوانات و نباتات کا علم ، اعمال و افعال و اعضأ کا علم ، عضویات (انگ : Physiology) .

Urdu meaning of 'ilm-e-jaan

  • Roman
  • Urdu

  • tarkiibॱeॱ ajsaam haivaanaat-o-nabaataat ka ilam, aamaal-o-afaal-o-aazaN ka ilam, azaviyaat (ang ha Physiology)

English meaning of 'ilm-e-jaan

Noun, Masculine

  • physiology

'इल्म-ए-जान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पशुओं और वनस्पतियों की शारीरिक बनावट का ज्ञान, उनकी कृतियों और अंगों की जानकारी, शरीर क्रिया विज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone