تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَل" کے متعقلہ نتائج

عِلَل

خرابیاں ؛ برائیاں .

عِلَلی

مرض پیدا کرنے والا ،مرض آفرین ؛ (نباتیات) وہ پورا جو فصلوں میں بیماری ہھیلا دیتا ہے .

عِلَلِ اَقْرَب

رک : علّتِ قریب .

عِلَلِ اَرْبَعَہ

چار علّتیں ہیں جو تمام مادی اشیأ کے وجود کے لئے ضروری ہیں (علت مادی ، علتِ صوری ، علتِ فاعلی ، اورعلتِ غائی).

عِلَلِ غائِیَّہ

رک : علّتِ غائی .

عِلَلِ ثانِیَّہ

رک : علّتِ ثانیہ جس کی یہ جمع ہے .

اِلَل لَذی نَہ اُلَل لَذی

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، جو کسی شمار قطار میں نہ ہو .

نَظَرِیَّہ عِلَل

(فلسفہ) ارسطو کا ایک نظریہ جس کے تحت ہر چیز یا واقعے کے چار عوامل یا محرکات علت مادی ، علت صوری ، علت فاعلی اور علت غائی ہوتے ہیں اور ان چاروں کی کار فرمائی کسی امر کے لیے لازم ہوتی ہے ۔

اِلَلَّذی نَہ اُلَلَّذی

neither on this side nor on that, neither this nor that, undecided

عِلَّتِ عِلَل

رک : علت العلل ، مراد : اللہ تعالیٰ .

تَعَدُّدِ عِلَل

(منطق) ایک ہی محلول کے لیے مختلف وقت اور موقعوں پر مختلف علتیں ہونا.

اَسْباب و عِلَل

اسباب اور وجوہات

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَل کے معانیدیکھیے

عِلَل

'ilal'इलल

اصل: عربی

دیکھیے: عِلّت

اشتقاق: عَلَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عِلَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خرابیاں ؛ برائیاں .
  • علّت (رک) کی جمع ، وجوہات ، اسباب .

شعر

Urdu meaning of 'ilal

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaabiyaa.n ; buraa.iiyaa.n
  • illat (ruk) kii jamaa, vajuuhaat, asbaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِلَل

خرابیاں ؛ برائیاں .

عِلَلی

مرض پیدا کرنے والا ،مرض آفرین ؛ (نباتیات) وہ پورا جو فصلوں میں بیماری ہھیلا دیتا ہے .

عِلَلِ اَقْرَب

رک : علّتِ قریب .

عِلَلِ اَرْبَعَہ

چار علّتیں ہیں جو تمام مادی اشیأ کے وجود کے لئے ضروری ہیں (علت مادی ، علتِ صوری ، علتِ فاعلی ، اورعلتِ غائی).

عِلَلِ غائِیَّہ

رک : علّتِ غائی .

عِلَلِ ثانِیَّہ

رک : علّتِ ثانیہ جس کی یہ جمع ہے .

اِلَل لَذی نَہ اُلَل لَذی

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، جو کسی شمار قطار میں نہ ہو .

نَظَرِیَّہ عِلَل

(فلسفہ) ارسطو کا ایک نظریہ جس کے تحت ہر چیز یا واقعے کے چار عوامل یا محرکات علت مادی ، علت صوری ، علت فاعلی اور علت غائی ہوتے ہیں اور ان چاروں کی کار فرمائی کسی امر کے لیے لازم ہوتی ہے ۔

اِلَلَّذی نَہ اُلَلَّذی

neither on this side nor on that, neither this nor that, undecided

عِلَّتِ عِلَل

رک : علت العلل ، مراد : اللہ تعالیٰ .

تَعَدُّدِ عِلَل

(منطق) ایک ہی محلول کے لیے مختلف وقت اور موقعوں پر مختلف علتیں ہونا.

اَسْباب و عِلَل

اسباب اور وجوہات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone