تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلاچا" کے متعقلہ نتائج

اِلاچا

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اِلاچا بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

اِلاچَہ بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

ایلاچا

رک : اِلاچا

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

اِلائِچا

a kind of silk cloth

اِلائِچَہ

رک : الاچا

اِلاچی دانَہ

الائچی کا بیج، وہ دانہ جو الائچی کے اندر سے نکلتا ہے

اِلٰہِیَہ

الٰہیت (رک) کی تخفیف

اَلاوَہ

گھاس پھوس اورایندھن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار، ڈھیر، الاو

عِلاوَہ

اَلاوا

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلاچا کے معانیدیکھیے

اِلاچا

ilaachaa•इलाचा

  • Roman
  • Urdu

اِلاچا کے اردو معانی

  • ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .
  • : (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

Urdu meaning of ilaachaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka dhaariidaar reshmii ya suutii kap.Daa jo multaan vaGaira me.n banaa jaataa hai aur jis kii banaavaT me.n ilaaychii ke mushaabeh nishaan hote hai.n ; cho.Dyaa
  • ha (taamiir) patthar ya lakk.Dii ke daase kii ruukaar par taraashaa hu.a tiptiya ya chhः batiyaa ilaaychii se mushaabeh, naqsh, banag.Dii, aanT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلاچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلاچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone