تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْمام" کے متعقلہ نتائج

اِکْمام

کلیاں نکالنا

اَکمام

(نباتیات) غلاف شگوفہ، پنکھڑیاں

اَکْمامَہ

(نبا تیات) غلاف شگوفہ، پنکھڑیاں

اِکْرام

(معماری) لوہے کا حلقہ جس میں چٹخنی پھنسا کر دروازہ بند کرتے ہیں

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِیْمام

امام (رک).

اِکْمال

کمال، تکمیل، مکمل کرنا

اِغْمام

बादल घिरकर आना, घटा छाना।

اِحْمام

بخار پیدا کردینا، گرم ہونا، عشق سے بیمار ہونا، پانی گرم کرنا، گرم اور سرد پانی سے دھونا، دوسرے کو منتظر رکھنا، قریب آنا، قریب آنا، سیاہ کرنا

اِشْمام

حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش

اِجْمام

घोड़े को सवारी के लिए सजाना।

اِلْمام

ارتکاب گناہ

اَکْمَہ

مادرزاد اندھا، پیدائشی نابینا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْمام کے معانیدیکھیے

اِکْمام

ikmaam•इक्माम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِکْمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلیاں نکالنا
  • باہیں لگانا

Urdu meaning of ikmaam

  • Roman
  • Urdu

  • kaliyaa.n nikaalnaa
  • baahe.n lagaanaa

English meaning of ikmaam

Noun, Masculine

  • producing buds or follicles
  • making sleeves

इक्माम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलियाँ निकालना
  • बाहें या आस्तीनें लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone