تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"I.i," کے متعقلہ نتائج

I.i,

ئی

ہی کا بول چال کا تلفظ

i

مَیں

iaa

indoleacetic acid کا مخفف۔.

iaea

International Atomic Energy Agency کا مخفف.

ia

نباتیات: انواع و اقسام کی وضاحت کے لیے:

اِسی

'اس' اور 'ہی' کا مخفف

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اِنّی

عِنِین جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

عِنّی

نامرد ، ایسا مرد جو جماع کی قوت سے محروم ہو ۔

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

اِکّیِ

(نباتیات) ایک بوٹی جو بطور دوا مستعمل ہے ، آک ، آن٘کھا

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

عِقی

نوزائیدہ بچّے کے پیٹ کا فضلہ یا جو کچھ پہلی مرتبہ نکلے .

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

I.i, کے لیے اردو الفاظ

I.i,

I.i, کے اردو معانی

ضمیر

  • میں
  • ضمیر واحد متکلم کی حالت فاعلی، جس کی ذریعہ بولنے یا لکھنے والا اپنی طرف اشارہ کرتا ہے

اسم

  • ضمیر ’’میں‘‘ اسم کے طور پر استعمال ہوتا ہے
  • (فلسفہ) انا
  • شعوری موضوع یا انانیت

I.i, के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम

  • में
  • ज़मीर वाहिद मुतकल्लिम की हालत-ए-फ़ाअली, जिस की ज़रीया बोलने या लिखने वाला अपनी तरफ़ इशारा करता है

संज्ञा

  • ज़मीर ''में'' इस्म के तौर पर इस्तिमाल होता है
  • (फ़लसफ़ा) अना
  • शऊरी मौज़ू या अनानीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (I.i,)

نام

ای-میل

تبصرہ

I.i,

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone