تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِساس" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِساس

احساس، تصور، خیال

اِحْتِساسی

احتساس (رک) سے منسوب .

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِراس

حفاظت، نگہبانی، منعقد، محفوظ رہنا

اِعْتِساس

چوکسی، رات کو پہرا دینا، رات کو گشت لگانا

اِحْتِباس

(ہوا بند ہونے سے) دم گھٹنے کی کیفیت، حبس، امس، گھٹن، گھمس، (ہوا کا) بند ہونا اور اس سے دم گھٹںے لگنا

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِحساس کَرنا

feel

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِظا

بہت عزت اور قدر ہونا، عزت اور رسوخ حاصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِساس کے معانیدیکھیے

اِحْتِساس

ihtisaas•इहतिसास

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَسَّ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِساس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احساس، تصور، خیال

Urdu meaning of ihtisaas

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaas, tasavvur, Khyaal

English meaning of ihtisaas

Noun, Masculine

  • feeling, realization

इहतिसास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एहसास, संवेदना, बोध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِساس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِساس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone