تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگور بَٹائی" کے متعقلہ نتائج

اَگور بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم ؛ فصل کے رکھوالے کی اجرت کی مالک اور کاشتکار کے درمیان حصہ رسدی تقسیم؛ ہر ایک فریق کا کھیت میں پہرا مقرر کرنے کا عمل تا کہ فصل دوسرا نہ لے جائے.

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی

خوشحالی میں سب دوست ہوتے ہیں اور بدحالی میں سب دھونس جماتے ہیں

بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی

خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں

بَہَن گَھر بھائی کُتّا اور ساس گَھر جَمائی کُتّا

بھائی اگر اپنی بہن کے یہاں رہے یا داماد سسرال میں رہے تو اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے

مُفْت کے کھانے والے ہَم اَور ہمارا بھائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بے شرمی سے لوگوں کا مال کھائے

بَہَن سَو بَرَس کی اَور بھائی پان٘چ بَرَس کا

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

اوپر کا دھڑ بھائی اور نیچے کا الخدائی

ظاہراً تو بڑا دوست اور اندر سے دشمن

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات جَتائے اَپْنی

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی

آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگور بَٹائی کے معانیدیکھیے

اَگور بَٹائی

igor-baTaa.ii•इगोर-बटाई

وزن : 121122

  • Roman
  • Urdu

اَگور بَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مالک اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم ؛ فصل کے رکھوالے کی اجرت کی مالک اور کاشتکار کے درمیان حصہ رسدی تقسیم؛ ہر ایک فریق کا کھیت میں پہرا مقرر کرنے کا عمل تا کہ فصل دوسرا نہ لے جائے.

Urdu meaning of igor-baTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • maalik aur kaashtakaar ke daramyaan paidaavaar kii taqsiim ; fasal ke rakhvaale kii ujrat kii maalik aur kaashtakaar ke daramyaan hissaa rasadii taqsiim; har ek fariiq ka khet me.n pahra muqarrar karne ka amalta ki fasal duusraa na le jaaye

English meaning of igor-baTaa.ii

Noun, Feminine

  • division of the crop in predetermined proportions between landlord and tenant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگور بَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگور بَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone