تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْراص" کے متعقلہ نتائج

اِفْراص

اچھا موقع ہونا

اَفْراس

گھوڑے اور گھوڑیاں

اَفْراسِ آب

وہ بلبلے جو بارش کے وقت پانی سے نکلتے ہیں

اَفْراسِیاب

قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو توربن فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

اِفْراح

हर्षत करना, प्रसन्न करना, खुश करना।

اِفْصاص

نکالنا، پیش کرنا

اِفْراز

علٰحدہ کرنا ، تقسیم کرنا.

اِبْراص

برص پیدا کرنا

اِفْراغ

خالی کرنا، بہانا

اِفْراق

(لفظاً) جدائی، علاحدگی، طلاق یا خلع، فارغ خطی

اِفْراض

دینا

اِفْرار

بھگا دینا، تلوار سے دو ٹکڑے کرنا

اَفْرَع

جس کے سر کے بال بہت اور خوبصورت ہوں

اَفْرِسَہ

وہ ہوائیں جو پشت میں بھر جاتی ہیں جس سے انسان کو زپشت ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْراص کے معانیدیکھیے

اِفْراص

ifraas•इफ़रास

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِفْراص کے اردو معانی

مذکر

  • اچھا موقع ہونا
  • کسی بات کے لئے وقت ہونا

Urdu meaning of ifraas

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa mauqaa honaa
  • kisii baat ke li.e vaqt honaa

इफ़रास के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अच्छा मौक़ा होना
  • किसी बात के लिए वक़्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْراص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْراص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone