تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدِّعائی" کے متعقلہ نتائج

اِدِّعائی

ادعا (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : خیالی ، مفروضہ ، واقعی کی ضد.

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

اِدِّعائِیَت

معقول دلیل کے بغیر کسی چیز کے مسلم ہونے کا دعویٰ

آدھایَک

आधाता; आधान करने वाला; बंधक रखने वाला।

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُسائی

اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

ہَسائی

رک : ہنسائی ، ہنسنے کا سبب

اَدائِگی

رقم، بقایا، محصول وغیرہ ادا کرنے کی حالت و کیفیت

ہَرہائی

بے صبری ؛بے اطمینانی ؛ تسلی نہ ہونا ، ایک مقام پر چین سے نہ بیٹھنا

اَدْہَمی

مشہور صوفی جناب ابراہیم ادہم کے والد شاہ ادہم کی خاص وضع کی ٹوپی

اَدانی

حقیر، گنوار، نیچ، کمتر، ادنیٰ درجے کےلوگ، کمینہ، کم ظرف

اَداتی

(جدید) میکانیکی

ہَلْہائی

کاشتکاری ، زراعت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدِّعائی کے معانیدیکھیے

اِدِّعائی

iddi'aa.ii•इद्दि'आई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِدِّعائی کے اردو معانی

صفت

  • ادعا (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : خیالی ، مفروضہ ، واقعی کی ضد.
  • مدعی ، دعویدار.

Urdu meaning of iddi'aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • iddi.a (ruk) kii taraf mansuub aur is se mutaalliq ha Khyaalii, mafruuza, vaaqi.i kii zid
  • muddi.i, daavedaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدِّعائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدِّعائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone