تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائِیڈْروجَن" کے متعقلہ نتائج

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائِیڈْروجَن کے معانیدیکھیے

ہائِیڈْروجَن

hydrogenहाइड्रोजन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہائِیڈْروجَن کے اردو معانی

 

  • (کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

Urdu meaning of hydrogen

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) ek berang-o-bebo aatashgiir gais ya giisii ansar jo shanaaKhtaa anaasir me.n sab se halkaa hai, umuuman ye giisii ansar auksiijan kaarban naa.iTrojan aur gandhak ke murakkabaat kii shakl me.n paaya jaataa hai aur is ka sab se aham murkkab paanii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائِیڈْروجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائِیڈْروجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone