تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُول چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہُول چَلْنا

(شمشیرزنی) تلوار یا نیزے کا سیدھا پیٹ یا سینے پر وار ہونا

ہَل چَلْنا

(کاشت کاری) ہل چلانا کا لازم، کھیت میں ہل سے کام لیا جانا، زمین کا جوتا جانا، نیز تخت و تاراج ہوجانا

ہو چَلنا

شروع ہونا، ہونے کا آغاز ہونا، کسی کام کی ابتدا ہونا یا ہونے لگنا

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

عَقْل چَلْنا

عقل کا کام کرنا .

عَمَل چَلْنا

کسی دعا ، جادو یا منتر وغیرہ کا کارگر ہونا ، جادو ٹونہ کا اثر ہونا ۔

اُبَل چَلنا

رک : ابلنا ، خصوصاً نمبر ۶ .

ہَل چَلانا

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانا، ہل کے ذریعے زمین کو جوت کر کاشت کے قابل بنانا

ہَل چَلْوانا

ہل چلانا (رک) کا تعدیہ ؛ کاشت کرانا ، کھیتی کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُول چَلْنا کے معانیدیکھیے

ہُول چَلْنا

huul chalnaa•हूल चलना

  • Roman
  • Urdu

ہُول چَلْنا کے اردو معانی

  • (شمشیرزنی) تلوار یا نیزے کا سیدھا پیٹ یا سینے پر وار ہونا

Urdu meaning of huul chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shamshiiraznii) talvaar ya neze ka siidhaa peT ya siine par vaar honaa

English meaning of huul chalnaa

  • (of a sword) to urge forward

हूल चलना के हिंदी अर्थ

  • (तलवारबाज़ी) तलवार या भाला का सीधा पेट या सीने पर वार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُول چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُول چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone