تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hurdle" کے متعقلہ نتائج

hurdle

رُکاوَٹ

hurdler

رُکاوٹوں پر سے کُودنے والا شخص

ہَڈِّیلا

ہڈی دار، استخوانی نیز مضبوط

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

hurdlerace

رکاوٹی دوڑ

حَدُّ الْجَمْع

(منطق) اسم جمع پر دلالت کرنے والا لفظ جیسے: خاندان، قبیلہ، فوج، کلب وغیرہ

ہُرلا

ڈر کر بھاگ جانا

ہُلّے

بھبھکے ، تیز بو کی لپٹ ۔

huddle

گَڈ مَڈ ہونا

ہَنْڈَل کَرنا

(مشین وغیرہ) استعمال کرنا ، چلانا ، کام میں لانا نیز سنبھالنا ، قابو میں رکھنا (معاملے وغیرہ کو) ۔

ہُرّے ہُرّے

ہرّے (رک) کی تکرار ؛ خوشی کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

ہِپ ہِپ ہُرّے

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

hardly

بَہ مُشْکِل

hurtle

پھینکْنا

hurriedly

جلد بازی سے

hurdle کے لیے اردو الفاظ

hurdle

ˈhɜː.dəl

hurdle کے اردو معانی

اسم

  • رکاوٹ
  • سد راہ
  • ٹٹر
  • ٹھاٹر
  • ٹٹی
  • مصنوعی یا قدرتی رکاوٹ یا روک جسے چند کھیلوں جیسے دوڑ یا گھڑ دوڑ میں پھلانگنا یا عبور کرنا ضروری ہو
  • (جمع لیکن ترکیب میں واحد) دوڑ جس میں ایسی رکاوٹیں استعمال کی جائیں
  • (مجازاً) کوئی رکاوٹ یا مسئلہ جس کو عبور یا حل کرنا ہو
  • (برطانوی) شاخوں، ڈنڈوں وغیرہ کو جوڑ یا باندھ کر بنایا گیا منقولہ مستطیل چوکھٹا جیسے مصنوعی باڑ کے لیے
  • چوبی گاڑی یا چوکھٹا جس پر دور ماضی میں انگلستان میں مجرموں کو پھانسی کی جگہ تک لے جایا جا تا تھا

فعل متعدی

  • پھلانگنا جیسے دوڑ میں
  • دشواری یا مسابقی کوتاہی پر غالب آنا یا فتح پانا
  • رکاوٹیں حائل کرنا یا ان سے احاطہ کرنا

فعل لازم

  • رکاوٹ پر سے کودنا
  • رکاوٹ کو عبور کرنا

hurdle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रुकावट
  • सद राह
  • टटर
  • ठाटर
  • टट्टी
  • मस्नूई या क़ुदरती रुकावट या रोक जिसे चंद खेलों जैसे दौड़ या घड़ दौड़ में फलांगना या उबूर करना ज़रूरी हो
  • (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) दौड़ जिस में ऐसी रुकावटें इस्तिमाल की जाएं
  • (मजाज़न) कोई रुकावट या मसला जिस को उबूर या हल करना हो
  • (बर्तानवी) शाख़ों, डंडों वग़ैरा को जोड़ या बांध कर बनाया गया मनक़ूला मुस्ततील चौखटा जैसे मस्नूई बाड़ के लिए
  • चोबी गाड़ी या चौखटा जिस पर दूर माज़ी में इंग्लिस्तान में मुजरिमों को फांसी की जगह तक ले जाया जाता था

सकर्मक क्रिया

  • फलांगना जैसे दौड़ में
  • दुशवारी या मसह बिकी कोताही पर ग़ालिब आना या फ़तह पाना
  • रुकावटें हाइल करना या उन से अहाता करना

अकर्मक क्रिया

  • रुकावट पर से कूदना
  • रुकावट को उबूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hurdle)

نام

ای-میل

تبصرہ

hurdle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone