تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُلْبُوب" کے متعقلہ نتائج

حُلْبُوب

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے جن٘گلی تُلسی کی طرح مگر اس سے چھوٹے اور اس سے کم دبیر ہوتے ہیں ایک جانب ان کے باریک رواں ہوتا ہے اس کی شاخوں میں گانٹھیں ہوتی ہیں اور بہت سی ٹہنیاں ان گانٹھوں میں سے پھوٹتی ہیں اس دو قسمیں ہیں ، نر اور مادہ

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

حُبُوب

غلّہ، اناج، گھاس

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَباب

پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا

حَلْوا

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلْویٰ

حَلْوے

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی شکر روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے

حَلْوَہ

حُلّو

میٹھا ، شیریں ، خوش مزہ ، لذیذ

حُلْبَہ

ایک ساگ کا نام، میتھی

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حَلاوی

رک : حلای حالوی-

حَلاوَت

مٹھاس، شیرینی

اردو، انگلش اور ہندی میں حُلْبُوب کے معانیدیکھیے

حُلْبُوب

hulbuub•हुलबूब

  • Roman
  • Urdu

حُلْبُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے جن٘گلی تُلسی کی طرح مگر اس سے چھوٹے اور اس سے کم دبیر ہوتے ہیں ایک جانب ان کے باریک رواں ہوتا ہے اس کی شاخوں میں گانٹھیں ہوتی ہیں اور بہت سی ٹہنیاں ان گانٹھوں میں سے پھوٹتی ہیں اس دو قسمیں ہیں ، نر اور مادہ

Urdu meaning of hulbuub

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai jis ke patte janglii tulsii kii tarah magar is se chhoTe aur is se kam dubair hote hai.n ek jaanib un ke baariik ravaa.n hotaa hai is kii shaaKho.n me.n gaanThe.n hotii hai.n aur bahut sii Tahniyaa.n un gaanTho.n me.n se phuuTtii hai.n is do kisme.n hai.n, nar aur maadda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُلْبُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُلْبُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone