تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْمی" کے متعقلہ نتائج

حُکْمی

مجرب، تیر بہدف، اکسیر (دوا یا علاج)

حُکْمی بَنْدَہ

فرمان٘بردار بندہ

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

تِیر حُکْمی

وہ تیرجو نشانه خطا نه کرے،شرطیه تیر .

کِتابِ حُکْمی

شرطی ، ضروری ، حکمِ الہیٰ ، قانونِ خداوندی .

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمی کے معانیدیکھیے

حُکْمی

hukmiiहुक्मी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَكَمَ

  • Roman
  • Urdu

حُکْمی کے اردو معانی

صفت

  • مجرب، تیر بہدف، اکسیر (دوا یا علاج)
  • بے خطا، نشانے پر لگنے والا
  • قطعی، حتمی
  • لازمی، ضروری
  • مدام، ہمیشہ
  • (فقہ) حکم شرعی سے منسوب: وہ امور جن پر ازروئے شرع کوئی حکم ہو (ممکن ہے بظاہر وہ بات سمجھ میں نہ آئے)

Urdu meaning of hukmii

  • Roman
  • Urdu

  • mujarrib, tiir bahdaf, aksiir (davaa ya i.ilaaj
  • beKhtaa, nishaane par lagne vaala
  • qati.i, hatmii
  • laazimii, zaruurii
  • mudaam, hamesha
  • (fiqh) hukm shari.i se mansuubah vo umuur jin par azruu.e shira ko.ii hukm ho (mumkin hai bazaahir vo baat samajh me.n na aa.e

English meaning of hukmii

Adjective

हुक्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञा संबंधी; आज्ञाकारी
  • निश्चित, यक़ीनी, अचूक, अमोघ, खता न करनेवाला, (दवा या निशाना) ।
  • न चूकने वाला; अचूक; अमोघ (दवा या निशाना)
  • ख़ता न करने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُکْمی

مجرب، تیر بہدف، اکسیر (دوا یا علاج)

حُکْمی بَنْدَہ

فرمان٘بردار بندہ

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

تِیر حُکْمی

وہ تیرجو نشانه خطا نه کرے،شرطیه تیر .

کِتابِ حُکْمی

شرطی ، ضروری ، حکمِ الہیٰ ، قانونِ خداوندی .

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone