تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُدّاتُدّی" کے متعقلہ نتائج

ہُدّاتُدّی

ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

ہُدّاتُدّی کَرنا

ڈرانا دھمکانا ؛ للکارنا ، جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا

اَداتی

(جدید) میکانیکی

عاداتی

عادات سے منسوب یا متعلق

اَعْدادی

اعداد سے متعلق

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتی

رک : ہاتھی ۔

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

اُسْتادی

پڑھانے لکھانے کا کام یا پیشہ، معلمی

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عادَتی

جسےعادت پڑ جائے، عادی، خُوگر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُدّاتُدّی کے معانیدیکھیے

ہُدّاتُدّی

huddaatuddii•हुद्दातुद्दी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ہُدّاتُدّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

Urdu meaning of huddaatuddii

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko dhamkaane ka amal, ek duusre ko lalkaarne ka amal, la.Daa.ii jhag.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُدّاتُدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُدّاتُدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone