تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hotbed" کے متعقلہ نتائج

hotbed

بد معاشی کا اڈا

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

ہوتے ہی

۱۔ فوراً ، اُسی وقت ۔

ہوتے سے

ہونے سے ، ہونے کی وجہ سے ۔

ہوتے رَہو گے

ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.

ہوتے رَہو

جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔

ہوتے ہوئے

موجودگی میں.

میرے ہوتے

میری موجودگی میں

ہوتے جانا

ہو کر یا گزرتے ہوئے جانا ، آکر جانا ۔

ہوتے ہوتے

۱. آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ، دھیرے دھیرے.

آئے ہوتے

آتے

تیرے ہوتے

تیری موجودگی میں ، تیرے موجود ہوتے ہوئے.

ہوتے چَلنا

ہونا ، ہوتے جانا ، رفتہ رفتہ ہونا۔

مَرے ہوتے

۔میری موجودگی میں۔؎

صُبْح ہوتے

آغازِ صحر میں ، نور کے تڑکے ، صبح طالع ہوتے وقت.

hotbed کے لیے اردو الفاظ

hotbed

ˈhɒt.bed

hotbed کے اردو معانی

اسم

  • (گلبانی) حرارت خانه
  • گرم خانه
  • نباتی گرم خانہ
  • بے موسم کے پودے اُگانے کے لیے شیشے سے ڈھکا ہوا قطعۂ زمین/ کیاری جو گرم کھاد یا برقی تاروں سے گرم رکھی جاتی ہے
  • پیداوار یا ارتقا کے لیے ممد و معاون فضا خصوصاً ناپسندیدہ شے کے لیے
  • بغاوت کا گھر یا اڈا
  • بدمعاشی کا اڈا یا مرکز

hotbed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ग़लबानी) हरारत खाने
  • गर्म खाने
  • नबाती गर्म ख़ाना
  • बेमौसम के पौदे उगाने के लिए शीशे से ढका हुआ क़ताह-ए-ज़मीन/ क्यारी जो गर्म खाद या बर्क़ी तारों से गर्म रखी जाती है
  • पैदावार या इर्तिक़ा के लिए मुमिद-ओ-मुआविन फ़िज़ा ख़ुसूसन नापसंदीदा शैय के लिए
  • बग़ावत का घर या अड्डा
  • बदमाशी का अड्डा या मर्कज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hotbed)

نام

ای-میل

تبصرہ

hotbed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone