تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوشیار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہوشیار کَرنا

غفلت سے ہوش میں لانا

ہوشیاری کَرنا

چالاکی کرنا ، عیاری کرنا ۔

ہُشْیار کَرْنا

جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا

اِشارَہ کَرنا

make a signal, to gesture

آنکھوں سے اشارے کرنا

آنکھ کے اشاروں سے کوئی بات جتانا، آنکھ مارنا

آشِیاں کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

اِخْتِیار کَرْنا

منتخب کرنا، پسند کرنا، چن لینا، ترجیح دینا

آشکار کرنا

ظاہر ہونا، کھل جانا

آبْشار کرنا

پانی چھڑکنا

راہ اِخْتِیار کَرْنا

ذریعے کا انتخاب کرنا، اپنا، روش اور چلن اختیار کرنا.

صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

انداز اپنانا، ڈھنْگ اخیتار کرنا.

راہِ فَرار اِخْتِیار کَرنا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

ہَتِھیار کَرنا

جنگ کرنا ، مقابلہ کرنا ، ہتھیار سے لڑنا ، حربہ کرنا ، تیغ زنی کرنا ، مارنا ، قتل کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِیار کَرنا

مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ؛ ہتھیار سے حملہ کرنا ۔

اَوچار کَرنا

حملہ کرنا ، ناانصافی کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوشیار کَرنا کے معانیدیکھیے

ہوشیار کَرنا

hoshiyaar karnaa•होशियार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوشیار کَرنا کے اردو معانی

  • غفلت سے ہوش میں لانا
  • بیدار کرنا، جگانا، خبردار کرنا، آگاہ کرنا

Urdu meaning of hoshiyaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaflat se hosh me.n laanaa
  • bedaar karnaa, jagaanaa, Khabardaar karnaa, aagaah karnaa

English meaning of hoshiyaar karnaa

होशियार करना के हिंदी अर्थ

  • ग़फ़लत से होश में लाना
  • बेदार करना, जगाना, ख़बरदार करना, आगाह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوشیار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوشیار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone