تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hormone" کے متعقلہ نتائج

hormone

ہارمون

حِرماں

محروم رہنا، مایوسی، ناامیدی

حِرْمانی

بد قسمتی ، بد نصیبی .

حِرْمان

مایوسی، محرومی، ناامیدی، غم و اندوہ، بد قسمتی

ہُرمان

عقل ؛ ہوش ؛ عمدہ رائے

حَرامان

دو مُقدس مقام یعنی مکّہ اور مدینہ .

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

ہِیرامَن

رک : ہیرا (۱) کے مرکبات ، ایک قسم کا توتا(لاط : Psittacus Sinensis)

حَرَمَیْن

ہردو حرم، کعبۂ شریف اور روضۂ رسول، مکّۂ معظمہ اور مدینۂ منورہ

حِرْماں نَصِیب

بدقسمت، بدبخت، مایوس و محروم، غم رسیدہ

حِرْماں نَِصیبی

حرماں نصیب کا اسم کیفیت، بدقسمتی

حِرماں پَسَند

جسکی نا امیدی ہی زندگی ہو، جو کامیابی و کامرانی پہ یقین ہی نہ رکھتا ہے

حِرماں زَدَہ

نا امیدی سے بھرا ہوا، نا امید، بدقسمت، بد نصیب

حِرْمان نَصِیب

بد قِسمت ، بدبخت ، مایوس و محروم ، غم رسیدہ .

ہِیرامَن طوطا

ایک قسم کا بولنے والا طوطا، عمدہ قسم کا طوطا، ایک افسانوی طوطا

hormone کے لیے اردو الفاظ

hormone

hormone کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (فعلیات) مہیجہ
  • ہارمون
  • ہارمون زا غدود کی ریزش جو دورانِ خون میں یا جسم کے سیال مادوں میں تحلیل ہو کر افعال اعضا کا باعث بنتی ہے
  • اس قسم کا مصنوعی طور پر پیدا کیا ہو ا مواد

hormone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (फ़ाअलयात) महीजा
  • हार्मोन
  • हार्मोन ज़ा ग़दूद की रीज़श जो दौरान-ए-ख़ून में या जिस्म के स्याल मादों में तहलील हो कर अफ़आल आज़ा का बाइस बनती है
  • इस किस्म का मस्नूई तौर पर पैदा क्या हुआ मवाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hormone)

نام

ای-میل

تبصرہ

hormone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone