تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں تَک پانی آ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں تَک پانی آ جانا

غرق ہونے کے قریب ہونا ، انتہائی پستی اور زوال کی حالت میں ہونا ، تباہی کے قریب ہونا ۔

ہونٹوں تَک آ کر پَلَٹنا

اظہار میں نہ آنا ، بیان نہ ہوسکنا ۔

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

دَم ہونٹوں پَہ آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

گلے تک پانی آ جانا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں تَک پانی آ جانا کے معانیدیکھیے

ہونٹوں تَک پانی آ جانا

ho.nTo.n tak paanii aa jaanaaहोंटों तक पानी आ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہونٹوں تَک پانی آ جانا کے اردو معانی

فعل مجہول

  • غرق ہونے کے قریب ہونا ، انتہائی پستی اور زوال کی حالت میں ہونا ، تباہی کے قریب ہونا ۔

Urdu meaning of ho.nTo.n tak paanii aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Garq hone ke qariib honaa, intihaa.ii pastii aur zavaal kii haalat me.n honaa, tabaahii ke qariib honaa

होंटों तक पानी आ जाना के हिंदी अर्थ

कर्मवाच्य

  • पानी का सिर से गुज़र जाना, अवनति और पतन की दशा में होना, बर्बादी के समीप होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونٹوں تَک پانی آ جانا

غرق ہونے کے قریب ہونا ، انتہائی پستی اور زوال کی حالت میں ہونا ، تباہی کے قریب ہونا ۔

ہونٹوں تَک آ کر پَلَٹنا

اظہار میں نہ آنا ، بیان نہ ہوسکنا ۔

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

دَم ہونٹوں پَہ آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

گلے تک پانی آ جانا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں تَک پانی آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں تَک پانی آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone