تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہِت چِت

محبت کی نظر ؛ ہمدردی کی نگاہ ۔

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

ہَت چُھٹ ہونا

بات بے بات مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانے کا عادی ہونا ، مارنے کی عادت والا ہونا۔

ہونْٹ چَٹوانا

ہونٹوں پر زبان پھروانا (عموماً کسی میٹھی یا پسندیدہ چیز کا دھیان یا نظر میں آ کر)

ہونٹ چاٹتے کے چاٹتے رَہ جانا

رک : ہونٹ چاٹتے رہ جانا ۔

ہونٹ چاٹتے رَہ جانا

the taste of some dish to linger

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہونْٹ چاٹْنا

لبوں پر زبان پھیرنا

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

چِت ہَٹ

نا پسندیدگی ، کراہیت ، تنقر ، بے دلی

ہونٹ چاٹنے سے پِیاس نَہِیں بُجھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا کے معانیدیکھیے

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

ho.nT chaaTtaa rah jaanaaहोंट चाटता रह जाना

  • Roman
  • Urdu

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا کے اردو معانی

  • کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔

Urdu meaning of ho.nT chaaTtaa rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii mazedaar chiiz ka zaayqaa yaad karte rah jaana, zaayqaa na bhuulnaa, maho-e-lazzat ho jaana, chaTKhaare bhara karnaa

होंट चाटता रह जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी मज़े-दार चीज़ का ज़ायक़ा याद करते रह जाना, ज़ायक़ा ना भूलना, महू-ए-लज़्ज़त हो जाना, चटख़ारे भरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِت چِت

محبت کی نظر ؛ ہمدردی کی نگاہ ۔

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

ہَت چُھٹ ہونا

بات بے بات مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانے کا عادی ہونا ، مارنے کی عادت والا ہونا۔

ہونْٹ چَٹوانا

ہونٹوں پر زبان پھروانا (عموماً کسی میٹھی یا پسندیدہ چیز کا دھیان یا نظر میں آ کر)

ہونٹ چاٹتے کے چاٹتے رَہ جانا

رک : ہونٹ چاٹتے رہ جانا ۔

ہونٹ چاٹتے رَہ جانا

the taste of some dish to linger

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہونْٹ چاٹْنا

لبوں پر زبان پھیرنا

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

چِت ہَٹ

نا پسندیدگی ، کراہیت ، تنقر ، بے دلی

ہونٹ چاٹنے سے پِیاس نَہِیں بُجھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone