تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونہار بِروا" کے متعقلہ نتائج

ہونہار بِروا

وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

ہونْہار بِرْوے کے چِکْنے چِکْنے پات

رک : ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات

بَرپا ہونا

(a meeting) to be held, be established or set on foot, be raised

ہَنْگامے بَرپا ہونا

فسادات پھوٹ پڑنا ، بلوے ہونا ، واویلا مچنا

ہوش بَرجا ہونا

عقل ٹھکانے ہونا۔

کُہْرام بَرپا ہونا

رک : کہرام پڑنا.

مِہنامَت بَرپا ہونا

آہ و فغاں ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

رُو بَرُو ہونا

سامنے ہونا ، مقابل ہونا . آمنے سامنے ہونا.

بُھرتا ہونا

بھرتا کرنا (رک) کا لازم .

بارُود ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

جی بُرا ہونا

۱. ناراض ہونا ، بد دل ہونا.

بَھروسا میں ہونا

کسی خیال یا گمان میں ہونا

بارُوت ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بِرُوپ ہونا

بے عزت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونہار بِروا کے معانیدیکھیے

ہونہار بِروا

honhaar-birvaa•होनहार-बिरवा

  • Roman
  • Urdu

ہونہار بِروا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

Urdu meaning of honhaar-birvaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo bachcha jis me.n qaabiliiyat nazar aa.e ya taraqqii ke aasaar pa.e jaa.e.n, zahiin bachcha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونہار بِروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونہار بِروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone