تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honeycomb" کے متعقلہ نتائج
honeycomb کے لیے اردو الفاظ
honeycomb کے اردو معانی
اسم
- شہد کا چھتّا
- مہال
- نحل خانه
- خانۂ زنبور
- موم کا ڈھانچا جس میں شہد کی مکھیاں شہد اور انڈے ذخیرہ کرنے کے لیے مسدس خانوں کی قطاریں بنا لیتی ہیں
- اس سے مشابہ کوئی چیز
- جگالی کرنے والے جانور کا دوسرا معدہ
صفت
- شہد کے چھتے جیسی بناوٹ یا شکل والا، جیسے شہد کے چھتے جیسا مونگا / مرجان
فعل متعدی
- بے شمار سوراخوں یا گڑھوں سے چھلنی کر دینا
- (مجازاً) تمام حصوں میں نفوذ کرنا
honeycomb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहद का छत्ता
- महाल
- नहल खाने
- ख़ाना-ए-ज़ंबूर
- मोम का ढांचा जिस में शहद की मक्खियां शहद और अंडे ज़ख़ीरा करने के लिए मुसद्दस ख़ानों की क़तारें बना लेती हैं
- इस से मुशाबेह कोई चीज़
- जुगाली करने वाले जानवर का दूसरा मादा
विशेषण
- शहद के छत्ते जैसी बनावट या शक्ल वाला, जैसे शहद के छत्ते जैसा मूंगा / मर्जान
सकर्मक क्रिया
- बेशुमार सूराखों या गढ़ों से छलनी कर देना
- (मजाज़न) तमाम हिस्सों में नफ़ुज़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (honeycomb)
honeycomb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔