تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہومِیوپَیتھی" کے متعقلہ نتائج

ہومِیوپَیتھی

ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہومِیوپَیتھی کے معانیدیکھیے

ہومِیوپَیتھی

homeopathyहोम्योपैथी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہومِیوپَیتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے

Urdu meaning of homeopathy

  • Roman
  • Urdu

  • ek tariika-e-i.ilaaj jis me.n qaliil miqdaar me.n a.isii adviyaat dii jaatii hai.n ki agar vahii adviyaat zyaadaa miqdaar me.n sehat mand shaKhs ko dii jaa.e.n to biimaarii kii alaamaat zaahir hone lagtii hain, i.ilaaj bilamisal, ek a.isaa tariiqa-e-ilaaj jo mariiz ko kalii shifa detaa hai, homyopaithii ke muujid ka naam DaakTar ha niyman hai

English meaning of homeopathy

Noun, Feminine

  • the treatment of disease by minute doses of natural substances that in a healthy person would produce symptoms of disease

होम्योपैथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोगों की चिकित्सा की एक पाश्चात्य प्रणाली जो इस सिद्धान्त पर आश्रित है कि जिन औषधों के प्रयोग से किसी स्वस्थ व्यक्ति के शरीर में किसी विशिष्ट रोग के लक्षणों का आवि र्भाव होता है, उन्हीं औषधों की बहत सूक्ष्म मात्रा से वे रोग दूर भी होते हैं
  • एक प्रकार की चिकित्सा-पद्धति; चिकित्सा के 'समरूपता के सिंद्धात' पर आधारित डॉ. क्रिश्चियन फ्राइडरिक सैम्यूल हानेमान द्वारा प्रतिपादित एक चिकित्सा पद्धति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہومِیوپَیتھی

ایک طریقہء علاج جس میں قلیل مقدار میں ایسی ادویات دی جاتی ہیں کہ اگر وہی ادویات زیادہ مقدار میں صحت مند شخص کو دی جائیں تو بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں، علاج بالمثل، ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے، ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہومِیوپَیتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہومِیوپَیتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone