تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُولی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُولی کَرنا

رک : ہولی کھیلنا نیز (مجازاً) خوشیاں منانا ۔

ہُولی دِیوالی کَرنا

دولت اور ساز و سامان کو بری طرح تباہ و برباد کرنا

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

ہول کَرنا

سوراخ کرنا ، شگاف کرنا

ہَولا کَرنا

گھبرا دینا

ہَول کَرنا

گھبرانا ، خوف اور گھبراہٹ میں مبتلا ہونا.

ہولڈ کَرنا

روکنا ، ٹیلی فون پر کسی کو روکے رکھنا ، بات کرانے کے لیے انتظار کرانا ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

آلا کَرْنا

(گنجفہ) دونوں طرف سرکرنا .

ہالَہ کَرنا

گھیرنا، گھیرا ڈالنا

ہالا کَرنا

رک : ہالا بنانا ۔

ہَلواہی کَرنا

plough, till

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُولی کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُولی کَرنا

holii karnaa•होली करना

محاورہ

دیکھیے: ہُولی کھِیْلْنا

  • Roman
  • Urdu

ہُولی کَرنا کے اردو معانی

  • رک : ہولی کھیلنا نیز (مجازاً) خوشیاں منانا ۔

Urdu meaning of holii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha holii khelnaa niiz (majaazan) Khushiiyaa.n manaanaa

होली करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : होली खेलना नीज़ (मजाज़न) ख़ुशीयां मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُولی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُولی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone