تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِت مِت" کے متعقلہ نتائج

ہِت مِت

دوستی ، محبت

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر جِت آویں بَیْری اُمَڈ کَر

دشمنوں کے سامنے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا چاہیے

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

اُت مت کبھی تو جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا

اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا

جہاں ظالم اور سفاک رہتے ہوں وہاں نہیں جانا چاہیے

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر، جِت آویں بَیْری اُمْڑا کَر

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

اُت بھی تُم مَت بَیٹھو پیارے، جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِت مِت کے معانیدیکھیے

ہِت مِت

hit-mit•हित-मित

  • Roman
  • Urdu

ہِت مِت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوستی ، محبت

Urdu meaning of hit-mit

  • Roman
  • Urdu

  • dostii, muhabbat

English meaning of hit-mit

Noun, Feminine

  • friendship and affection

हित-मित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोस्ती, प्रेम, मुहब्बत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِت مِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِت مِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone